Discussion on Dehydration
Discussion on Dehydration – causes, identification and prevention for high risk groups in the sunny Australian summer
ہم اکثر سنتے ہیں کہ پانی جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے اور انسانی جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔موسم گرما میں جہاں دیگر کئی مسائل سامنے آ سکتے ہیں وہیں جسم میں پانی کی قلت بہت سی مشکلات اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ گرمی کے دوران پانی کا بھرپور استعمال کیوں ضروری ہے ، اور اس کی کیا افادیت ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔